کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اورنگی سی این جی آٹو رکشہ و چنچی رکشہ ایسوسی ایشن کے وفد نے آج کمشنر کراچی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایسوسی ایشن کے نمائندے سید عمران زیدی عدنان حسین
صادق نور
نے کمشنر کراچی کو دفعہ 144 کے حالیہ نوٹیفکیشن پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ دفعہ 144 کے اطلاق سے رکشہ ڈرائیوروں اور موٹر کیپ رکشہ چل رہا ہے مالکان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اور یہ ان کے روزگار پر براہ راست اثر انداز ہو رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس فیصلے پر نظرِ ثانی کرے اور عوامی مسائل کو مدِنظر رکھتے ہوئے کوئی متبادل حل نکالا جائے۔
کمشنر کراچی نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کے تحفظات اعلیٰ حکام تک پہنچائے جائیں گے اور اس نوٹیفکیشن پر نظر ثانی کے لیے مشروط سفارشات ثر اگلے ہفتے میں دوبارہ ملاقات متوقع
ہمدردی سے غور کیا جائے گا۔


