52

پاکستان کا ملک میں بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت کا ملک میں بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ

وزارت خارجہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت دیگر فورمز پر ثبوتوں کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردی کا کیس پیش کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں