دبئی پولیس نے رمضان المبارک میں غیرملکی بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا

دبئی پولیس نے رمضان المبارک میں غیرملکی بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا

دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور 9 بھکاریوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔

دبئی پولیس کا بتانا ہے کہ بھیک مانگنے پر 3 ماہ جیل اور 5 ہزاردرہم (3لاکھ 80ہزار روپے) جرمانہ ہو سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں