47

پاکستان کسان اتحاد اگلے سال گندم کی کاشت کم کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین کھوکھر نے آئندہ سال اگلے سال گندم کی کاشت میں بہت بڑی کمی لانے کا اعلان کر دیا۔

لاہور پریس کلب میں پاکستان کسان اتحاد کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ کسان اگلی فصل کہاں سے کاشت کریں گے؟، کسان کے لیے کوئی درد نہیں، کیا ہم گندم جلا دیں؟۔

انہوں نے کہا کہ گندم کا مسئلہ صوبائی یا ضلعی نہیں، بلکہ یہ قومی مسئلہ ہے، دنیا بھر میں فود سیکورٹی پہلے نمبر پر ہوتی ہے، بدقسمتی سے ہمارے ملک میں دوسرے نمبر پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں