کابل (ایچ آراین ڈبلیو) طالبان نے ٹرمپ کی طرف سے افغانستان میں 2021 امریکی فوجی انخلا کے دوران چھوڑے گئے 7 ارب ڈالرمالیت کے فوجی سازوسامان کی واپسی کی تجدید کی دراخوست پر ردعمل ظاہر کیا ہے ،کوئی یہ نہ سمجھےکہ وہ افغانستان کو حکم دےسکتاہے ہم کسی دوسرا ملک کے کنٹرول یا انتظام میں نہیں ہیں ،امریکی فوجوں کےچھوڑے ہوۓ ہتھیار اب افغانستان کےعوام و قوم کی ملکیت ہیں امریکیوں کےچھوڑے ہوۓ ہتھیارجنگ کےمال غنیمت ہیں اور افغان عوام کا حق ہیں ، اگرکوئی انہیں ہم سے لینا چاہتا ہے توہم انہی ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوۓ جواب دنگے


