61

معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو دوبئی میں گرفتار

دبئی (ایچ آراین ڈبلیو) معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو دوبئی میں گرفتار، مسٹر پتلو کو دوبئی سے قطر جاتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔

مسٹر پتلو کو کسی ٹک ٹاکر کی نازیبا فیک فوٹو ویڈیو کے سلسلہ میں گرفتار کیا گیا۔ تاحال گرفتاری کی اصل وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پاکستانی ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نامی لڑکے کو دبئی پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں