پی ایس ایل میج کراچی میں ختم، شائقین کی عدم دلچسپی نے بورڈ کا کباڑہ کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پی ایس ایل 10 میں کراچی کے شائقین کی ناراضی کا یہ حال رہا کہ رواں ایونٹ کے پانچ میچوں کے دوران اسٹیڈیم میں اس کی مقررہ گنجائش 32 ہزارتماشائی بھی اسٹیڈیم نہیں پہنچ سکے۔ کسی دن میں تماشائیوں کی تعداد دس ہزار کے ہندسے کو بھی چھو نہیں سکی-

تماشائی کے مطابق پانچ گھنٹے کے میچ میں پیاسہ رہنا کیسے ممکن ہے، ایک خاتون نے کہا کہ تماشائیوں کو انعامات کی نہیں سہولتوں کی فراہمی ضروری ہے۔
اسکینر مشین استعمال کی جائے تو زیادہ آسانی ہوگی، بنکوں کو بھی ٹکٹ دیئے جائیں تاکہ شائقین آسانی سے ٹکٹ خرید سکیں -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں