55

141,000 سے زیادہ اسرائیلیوں نے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والی پٹیشنز پر دستخط کر دئیے

یروشلم (ایچ آراین ڈبلیو) 141,000 سے زیادہ اسرائیلیوں نے غزہ سے اسیران کی واپسی اور فلسطینی انکلیو پر جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والی پٹیشنز پر دستخط کر دئیے

دستخط کرنے والوں میں سابق وزیر اعظم اور چیف آف اسٹاف ایہود بارک اور سابق چیف آف اسٹاف ڈین ہالوٹز شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں