57

ٹرمپ کی سابق انتظامیہ کا خط، صدر کا طرز عمل شاہی آمر سے تشبیہ

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے متعدد نمایاں رہنماؤں، بشمول سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی انتظامیہ کے چند سابق اعلیٰ عہدیداران، نے ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں صدر ٹرمپ کے بعض اقدامات پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ خط میں صدر پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے دو سابق انتظامی اہلکاروں کو محض اس بنیاد پر سزا دی کہ انہوں نے ان پر تنقید کی تھی۔

خط میں صدر کے اس طرز عمل کو “شاہی آمر” (Royal Despot) سے تشبیہ دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
یہ غیر معمولی اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ میں انتخابی سرگرمیاں زور پکڑ رہی ہیں اور اندرونِ پارٹی اختلافات بھی ابھر کر سامنے آ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں