ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے چپاتی اور تندور کی روٹی کی قیمتوں میں کمی کردی

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے چپاتی اور تندور کی روٹی کی قیمتوں میں کمی کردی

چپاتی روٹی 100گرام کے سرکاری ریٹ10روپے جبکہ تندور نان 120گرام 15روپے اور تندوری نان 180گرام کے سرکاری ریٹ 24روپے مقرر کردیئے

عوام کو ریلیف دینے کیلئے پرائیز کنٹرول کمیٹیوں کو سرکاری ریٹ پر نان چپاتی فروخت کروانے کے احکامات جاری کردیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں