وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کا کراچی میں فارما بیورو کے آفس کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کا کراچی میں فارما بیورو کے آفس کا دورہ

فارما بیورو کے چیئرمین اور نمایندگان نے وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا استقبال کیا

چیرمین فارما بیورو نے فارما سیکٹر کو درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا بہتری کیلئے تجاویز بھی پیش کیں

مصطفی کمال کی صحت کے شعبے کی بہتری کیلیے جاری کوششوں اور اقدامات کو سراہتے ہیں چیئرمین فارما بیورو

صحت کے شعبے کی بہتری کیلیے عملی اقدامات کیے جارھے ہیں مصطفی کمال

ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارے اقدامات سے صحت کے شعبے میں بہتری آیے گی مصطفی کمال

آنے والی بہتری کے بعد فارما سیکٹر بھی عوام کو ریلیف دینے میں حکومت کی مدد کرے گا مصطفی کمال

معیاری ادویات عام عوام کی قوت خرید میں لانے کیلئے پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر کو مل کر کام کرنا ہوگا مصطفی کمال

ملکی سطح پر عالمی معیار کی ادویات بنانے اور اسے عالمی منڈیوں تک پہنچانے کیلئے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے مصطفی کمال

اپنا تبصرہ بھیجیں