کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت نے کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں خرید لیں، خواتین کیلئے چار پنک بسیں بھی شامل
،دو ماہ میں نئی بسیں کوئٹہ اور تربت کےروڈو پر ہونگے،محکمہ ٹرانسپورٹ کا دعوی، ،نئی بسوں کیلئے ٹنڈر ہوگئے ہیں ایک ماہ میں کوئٹہ پہنچ جائیں گے،محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق 4 گرین بس تربت میں چلیں گے،4 پنک بس اور دیگر گرین بس پہلے والے 8 بسوں کے ساتھ کوئٹہ کے نئے روٹس پر نظر آئیں گے،


