کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) — سندھ ہائیکورٹ نے بچوں کی اسمگلنگ اور دستاویزات میں رد و بدل کے کیس میں ملزم **صارم برنی** کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ ملزم کی ضمانت کی درخواست **جسٹس تسنیم سلطانہ** پر مشتمل بینچ نے مسترد کی۔
صارم برنی کو دو سال قبل کراچی ائرپورٹ سے **ایف آئی اے** نے گرفتار کیا تھا۔
ملزم کی پہلے بھی سندھ ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ سے ضمانت مسترد ہو چکی ہے۔
🔹 **عوامی تعاون کی اپیل:**
ایچ آراین ڈبلیو شہریوں تک درست اور بروقت خبریں پہنچانے کے لیے سرگرم ہے۔
ہمارے مشن میں ہمارا ساتھ دیں — [عطیہ دینے کے لیے یہاں کلک کریں](https://hrnww.com/donate-us)


