ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتاری کے بعد کئی اہم انکشافات سامنے انا شروع ہو گئے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتاری کے بعد کئی اہم انکشافات سامنے انا شروع ہو گئے ، ٹک ٹاکر کاشف ضمیر پر ٹوٹل اب تک 14 مقدمات درج ہیں
دو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج ہیں ایف ائی ارز ایک ڈکیتی کی اغوا کی ایف ائی ار چیک ڈس انر کی ایف ائی ار امانت میں خیانت کی ایف ائی ار دھوکہ دہی فراڈ کی ایف ائی ار بھی درج

اپنا تبصرہ بھیجیں