58

والی بال کے مایہ ناز پلیئر و سمیشر شکیل بھون نے 19 سالہ بچے سے زیادتی کردی

سرگودھا (ایچ آراین ڈبلیو) والی بال کے مایہ ناز پلیئر و سمیشر شکیل بھون نے 19 سالہ بچے کو اپنے ڈیرے پے جا کر زیادتی کرڈالی،
مقدمہ درج، ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے، ملزم تاحال مفرور ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں