54

شیخوپورہ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

شیخوپورہ (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو1122) شیخوپورہ میں‌ نا معلوم وجہ سے نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گولیاں ماری ۔ ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
واقعہ فیصل آباد روڈ ڈھایا موڑ نزد قدلتھی ٹول پلازہ کے پاس پیش آیا ۔
کالر کے مطابق 2 نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر آئے اور گولیاں مار کر فرار ہو گئے .
کال موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں کا فورآ ریسپانس .
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فورأ پولیس کو کال کی اور لاش پولیس کے حوالے کر دی .
جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت کسی نام سے نہ ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں