60

کراچی؛ شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 21C کی کچرہ کنڈی سے لاش برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 21C کی کچرہ کنڈی سے لاش برآمد

پولیس نے پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم اور دیگر کاروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا

لاش کو بیگ میں بند کرکے کچرہ کنڈی میں پھینکا گیا ہے

لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں