102

کراچی: گلشن اقبال بلاک ون کے فلیٹ سے خواتین کی تین لاشیں برآمد

**کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)** — گلشن اقبال بلاک ون حرمین ٹاور کے ایک فلیٹ سے **تین خواتین کی لاشیں** برآمد ہوئیں، جبکہ ایک مرد **نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل** کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ **گیس لیکج** کا معلوم ہوتا ہے۔ کرائم سین یونٹ نے **موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کرنا شروع کر دیے ہیں**۔

لاشوں کو **پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا** ہے، جبکہ فلیٹ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ معاملہ ممکنہ طور پر **زہر خورانی کا لگتا ہے**۔

اپنا تبصرہ بھیجیں