55

جناح اسپتال کے آٸی سی یو میں تیمارداروں کا ڈاکٹرز پر تشدد ، اوپی ڈیز کا بائیکاٹ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ جناح اسپتال کے آٸی سی یو میں تیمارداروں کا ڈاکٹرز پر تشدد کا معاملہ

ینگ ڈاکٹر جناح اسپتال میں سراپا احتجاج ،اوپی ڈیز کا بائیکاٹ کردیا

ینگ ڈاکٹرز کی ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے شدید نعرے بازی

حفاظتی اقدامات نہ ہونے پر اسپتال کا ماحول غیر محفوظ بنتا جا رہا ہے، ینگ ڈاکٹرز

ڈاکٹر شویرام پر میڈیکل آئی سی یو وارڈ میں 10-15 افرد نے حمل کیا، ینگ ڈاکٹرز

واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتاری کیا جائے ، ینگ ڈاکٹرز

صدر وائے ڈی اے سندھ ڈاکٹر وارث ، سرپرست اعلی ینگ ڈاکٹرز ڈاکٹر عمر سلطان بھی احتجاج میں شریک

اپنا تبصرہ بھیجیں