98

وزیراعظم کی ہدایت، تنخواہ دار طبقے اور کمپنیوں کے لیے ٹیکس میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم نے ملک میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

اہم ہدایات:

تنخواہ دار افراد کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی

کمپنیوں پر عائد سپر ٹیکس میں تخفیف کی ہدایت

بجٹ میں ٹیکس رعایت کے لیے کام کا آغاز

سپر ٹیکس میں ممکنہ کمی کے لیے آئی ایم ایف سے بات چیت

چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹیکس میں نرمی کے لیے باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا ہے، جس سے تنخواہ دار طبقے اور کاروباری حلقوں کو ریلیف ملنے کی امید ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں