شادی شدہ خاتون کی اپنے شوہر بے وفائی انجام کو پہنچی

بورےوالا (ایچ آراین ڈبلیو) شادی شدہ خاتون کی اپنے شوہر بے وفائی انجام کو پہنچی

مرضی پورہ کی رہائشی خاتون کے شوہر کا دوست زمان شاہد خاتون کے پاس آتا رہا اور خاتون کے شوہر کی غیر موجودگی میں زمان اپنی ناجائز خواہشات کو پورا کرتا رہا اور خاتون نے بھی یہ راز 5 سال تک فاش نہ ہونے دیا.

خاتون اور زمان شاہد کے مابین قطع تعلق کی نوبت مقدمہ تک اس طرح پہنچی کہ خاتون آخری بار زمان شاہد کے گھر گئی تو زمان نے اسے نیند کی گولیاں دیتے ہوئے اپنے شوہر کو کھلانے کا کہا.

خاتون نے مختلف سنگین الزامات عائد کیے جس پر تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے زمان شاہد مغل کے خلاف زنا بالجبر کا اطلاق کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں