68

امریکی فوجیوں کو گولی مارنے والا افغان شہری نکلا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)وائٹ ہاؤس کے قریب تعینات دو امریکی فوجیوں کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم کا تعلق افغانستان سے بتایا جارہا ہے۔گرفتار زخمی حملہ آور کی شناخت افغان شہری 29 سالہ رحمان اللہ لکنوال کے نام سے ہوئی ہے۔ جو سال 2021 میں امریکا میں داخل ہوا تھا –

اپنا تبصرہ بھیجیں