ڈھاکہ(ایچ آراین ڈبلیو)نیشنل ڈیفنس کورس 2025 اور آرمڈ فورسز وار کورس کے گریجویشن ڈنر کا ڈھاکہ میں انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی لیفٹیننٹ جنرل محمد شاہین الحق تھے۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے 49، سول انتظامیہ کے 18 اور بین الاقوامی شرکاء کے 18 اراکین موجود تھے۔ کورس مکمل کرنے والے تمام ملکی و غیر ملکی شرکاء کو مبارکباد دی گئی۔
165


