101

ہانگ کانگ کی 35 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی،4افراد ہلاک

ہانگ کانگ(ایچ آراین ڈبلیو)رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد ہلاک ہوگئے-آگ کے باعث دھوئیں کے بادل آسمان سے باتیں کرنے لگے-ذرائع کے مطابق 35 منزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں-ریسکیوذرائع نے بتایا کہ متعدد لوگوں کےعمارت کے اندر موجود ہونے کی اطلاعات ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں