آسٹریلیا(ایچ آراین ڈبلیو)سینیٹ نے دائیں بازو کی سیاستدان پولین ہنسن کو سات اجلاسوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔ انہوں نے سینیٹ کے اجلاس میں برقع کا مذاق اڑا کر تنازع کھڑا کیا تھا، جس پر قانون سازوں نے سخت مذمت کی اور اسے پورے مذہب کی بے احترامی قرار دیا۔
121


