253

وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے استعفی طلب کر لیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اگر انہوں نے استعفی نہ دیا تو انہیں ڈی-نوٹیفائی کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو اس فیصلے میں اعتماد میں لیا گیا ہے اور نئے گورنر کے طور پر نہال ہاشمی اور بشیر میمن کے نام زیر غور ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں