ہیڈ کانسٹیبل مہوش جروار کو جیل کے اندر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل مہوش جروار کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، بازوؤں، ٹانگوں اور گردن پر تشدد کیا گیا اور پھر قتل کردیا گیا،

مہوش جروار قتل کیس میں اہم انکشافات، ابتدائی رپورٹ میں جنسی زیادتی، بازوؤں، ٹانگوں اور گردن پر تشدد کے نشانات ظاہر کیے گئے ہیں

لیڈیز پولیس کانسٹیبل مہوش جروار کو جیل کے اندر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا لیکن جیل انتظامیہ کی جانب سے کسی کو معطل نہیں کیا گیا، نہ کوئی انکوائری کی گئی اور نہ ہی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا کوئی موقف میڈیا کو جاری کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں