123

پاک فوج کا افغانستان میں حملوں کی تردید، ‘ہم ریاست ہیں، اعلانیہ حملہ کرتے ہیں

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے افغانستان میں حملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ریاست ہے اور جب حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے، جیسا کہ اکتوبر میں افغانستان پر حملے کے بعد سب کو بتایا گیا۔ انہوں نے صحافیوں کو بریفنگ میں کہا کہ ہماری نظر میں کوئی اچھے یا برے طالبان نہیں ہیں اور دہشتگردوں میں کوئی تفریق نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں