146

کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے 25 ارب روپے منظور

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ اس رقم سے 315 اندرونی سڑکیں اور 60 بڑی سڑکیں بنائی جائیں گی، جس کا مقصد شہریوں کو خستہ حال انفراسٹرکچر اور ٹریفک جام سے نجات دلانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں