کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری
ٹریفک پولیس کی 9 تا 16 اپریل تک کی پیش رفت رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش
ہیلٹمٹ نہ ہونے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پر 11276 موٹرسائیکلز ضبط کیں
فینسی نمبر پلیٹس اور کاکے شیشوں کی 831 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی، رپورٹ
193 ڈمپر اور ٹینکرز کی فٹنس اور اوور اسپیڈ کرنے پر ضبط کی گئیں، رپورٹ میں آگاہی
بڑی اور چھوٹی 25گاڑیوں کی فٹنس نہ ہونے پر رجسٹریشن منسوخ کرنے کی جائے، ٹریفک پولیس کی سفارش
ٹریفک پولیس نے فٹنس نہ ہونے پر 174 بڑی اور چھوٹی گاڑیوں کی رجسٹریشن عارضی منسوخ کی بھی سفارش کی
ہیلمٹ پہنو، محفوظ رہو، بائیک رائیڈرز کو وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کیخلاف سخت کارروائی کریں، سید مراد علی شاہ
شہریوں کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات جاری رہیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
غیر فِٹ و غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر زیرو ٹالرنس ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
فینسی نمبر پلیٹس و کالے شیشے پر فوری چالان کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت


