106

ضمنی انتخابات کے بعد مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں مضبوط پوزیشن

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) 132 نشستوں کے ساتھ ایوان میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ اس کامیابی کے بعد جماعت کو سادہ اکثریت کے لیے پیپلز پارٹی پر انحصار ختم ہو گیا ہے۔

اتحادی جماعتوں کی مدد سے حکومت اب پیپلز پارٹی کے بغیر بھی قانون سازی کر سکے گی۔ حکومت کو ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق) اور دیگر چھوٹی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے، جس سے ان کی کل حمایت 169 ارکان سے تجاوز کر گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں