100

کراچی میں جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شہر میں جعلی اور غیرقانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔

شہریوں کو 5 دسمبر 2025 تک اپنی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس درست کرانے کی ہدایت کی گئی ہے، ورنہ گاڑیاں ضبط کر کے قانونی کارروائی ہوگی۔ یہ کارروائی بلا تفریق ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں