106

وفاقی آئینی عدالت کی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی آئینی عدالت 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک 14 دن کی موسم سرما کی تعطیلات پر رہے گی۔

عدالت کے دفاتر تعطیلات کے دوران کھلے رہیں گے جہاں فوری اور مقررہ مقدمات کی سماعت ہوگی۔ عدالت 5 جنوری 2026 سے معمول کے مطابق کام دوبارہ شروع کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں