کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) واٹر کارپوریشن کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران سے تحقیقات کا فیصلہ
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کرپٹ افسران کے خلاف گھیرا تنگ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصم صدیقی کو تحقیقات اداروں نے تحویل میں لے لیا گیا
زرائع کے مطابق عاصم صدیقی کے بعد بلڈنگ کنٹرول کے دو اور کرپٹ افسران کو تحویل میں لیا گیا ہے
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کرپٹ افسران کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جانے کا امکان ہے


