86

ٹرمپ کو آج بھی فاشسٹ سمجھتا ہوں: ظہران ممدانی

نیویارک(ایچ آراین ڈبلیو)نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں ان کا پہلے کا موقف بدلا نہیں ہے، جس میں انہوں نے ٹرمپ کو فاشسٹ اور جمہوریت کا دشمن قرار دیا تھا۔

ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان نیویارک کے مسائل پر کھل کر بات چیت ہوئی۔ تاہم، انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں امیگریشن حکام کے چھاپوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں