مستونگ؛ دشت روڈ پر دھماکے میں 3 بی سی اہلکار شہید ، 18 اہلکار زخمی

مستونگ (ایچ آراین ڈبلیو) دشت روڈ پر دھماکے میں 3 بی سی اہلکار شہید دھماکے میں 18 اہلکار زخمی۔

شہید و زخمی اہلکار شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل

بی سی وین میں 35 اہلکار سوار تھے۔ ڈی ایس پی یونس مگسی

اپنا تبصرہ بھیجیں