کورنگی کریک میں گیس کو فضاء میں پھیلنے سے روکنے کے لیے دوبارہ آگ لگادی گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کورنگی کریک میں گیس کو فضاء میں پھیلنے سے روکنے کے لیے دوبارہ آگ لگادی گئی، آگ ماہرین کی نگرانی میں محفوظ طریقے سے لگائی گئی، حفاظتی اقدامات مزید سخت فائر برگیڈ کا عملہ مقام پر موجود ہے، آگ کے مقام سے زہریلی گیس نکل رہی تھی جس کی وجہ سے دوبارہ آگ لگائی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں