کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت کا 18 اپریل کو سکھر میں خواجہ سراؤں کا کرکٹ،رسہ کشی کے مقابلہ اور بدین میں سٹریٹ چلڈرن گیمز کرانے کا فیصلہ
کراچی:کرکٹ میچ اوررسہ کشی کے مقابلوں میں سکھر،خیرپور کے35خواجہ سرا 18 اپریل کو حصہ لیں گے، عبدالعلیم لاشاری
کراچی:محکمہ کھیل سندھ کی جانب سےٹریک سوٹ اور یومیہ الاؤنس فراہم کیا جائے گا, سیکریٹری اسپورٹس سندھ
کراچی: میونسپل سٹیڈیم سکھر میں خواجہ سرا صبا شاہ اور سویرا بلوچ کی ٹیمیں بروز جمعہ شام کو 7 بجے مد مقابل ہونگی،
بدین کےپیر علی شاہ اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن،ونجھ وٹی، کوڈی کوڈی، لاٹو، کنچے،گلی ڈنڈہ،فٹ بال،کرکٹ، پہیہ، اورسٹولیا گیمز منعقد کرائے جائیں گے،ترجمان


