برازیل(ایچ آراین ڈبلیو)شہرBelém میں کوپ 30 کانفرنس کے دوران پویلین میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔گزشتہ روز برازیل کے شہر Belém میں منعقدہ اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 30 کے پویلین میں اچانک آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔
رپورٹس کے مطابق کانفرنس کے کوپ 30 کانفرنس میں آگ لگنے کے باعث گھبراہٹ میں مبتلا مندوبین باہر کی جانب بھاگنے لگے، ہنگامی امدادی ٹیمیں فوراً موقع پر پہنچیں تاکہ آتشزدگی پر قابو پایا جا سکے۔


