95

امریکا کا یوکرین پر امن منصوبہ قبول کرنے کے لیے دباؤ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا نے یوکرین کو روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے ایک 28 نکاتی امن منصوبہ قبول کرنے پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا نے انٹیلیجنس شیئرنگ اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کی دھمکی دے کر یوکرین کو اس منصوبے پر دستخط کرنے پر مجبور کیا ہے، جس میں یوکرین کو اضافی علاقے چھوڑنے، فوجی قوت محدود کرنے اور نیٹو میں شمولیت سے روکے جانے جیسے مطالبات شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں