138

لکی مروت میں سیکیورٹی آپریشن: 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک

خیبر(ایچ آراین ڈبلیو)لکی مروت کے علاقے لشیری خیل اور پہاڑ خیل میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ کے جواب میں 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک شدگان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈرز شامل ہیں۔ آپریشن جاری ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں