131

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگرد حملہ، 7 ہلاک

بنوں(ایچ آراین ڈبلیو)ہوید میں امن کمیٹی کے دفتر پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق یہ حملہ رات کے وقت ہوا، جس میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ حملے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ تمام متاثرین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں