کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں چینی کے نرخ مقرر کردیے گئے۔
اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق کمشنر کراچی نے چینی کے نرخ مقرر کردیے ہیں۔
نوٹی فکیشن کے مطابق چینی کے نرخ ہول سیل میں 160 روپے اور ریٹیل میں 163 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں.


