بنگلہ دیش(ایچ آراین ڈبلیو)بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو عدالت نے سزائے موت سنائی ہے۔ 2024 کے احتجاجوں میں ہلاک ہونے والے 1400 سے زائد افراد کے ورثاء نے مطالبہ کیا ہے کہ شیخ حسینہ کو لاکر سزا دی جائے۔
ایک متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ “میرے بیٹے کو زندہ جلایا گیا۔ انصاح اسی وقت ہوگا جب شیخ حسینہ کو پھانسی دی جائے گی۔” پراسیکیوٹر کے مطابق، قتل عام کا حکم شیخ حسینہ نے اقتدار بچانے کے لیے دیا تھا۔


