لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب سے ضلع کشمور کندہ کوٹ میں کشمور کندہ کوٹ سے تعلق رکھنے والے ہندو پنچائت کے سربراہان کی ملاقات۔
ملاقات میں ہندو پنچائت کے سربراہان نے 🇵🇰جناب DIG صاحب لاڑکانہ کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
🇵🇰جناب۔DIG صاحب لاڑکانہ نے ہندو پنچائت کے مکی اور سربراہان کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراٸی۔
ملاقات کرنے والوں میں مکھی نانک رام, مکھی جگدیش, ڈاکٹر مہر چند, امیت کمار, جٸی رام داس اور سشیل کمار شامل تھے۔
شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ۔


