90

ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن میں 10 افغان دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(ایچ آراین ڈبلیو)سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر مبنی آپریشن کے دوران 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام ہلاک شدہ دہشتگرد افغانستان سے تعلق رکھتے تھے۔ فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر علاقے کا گھیراؤ کرکے منظم کارروائی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں