70

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم عبداللہ احمد انتقال کر گئے

کوالالمپور(ایچ آراین ڈبلیو) ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم عبداللہ احمد انتقال کر گئے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم عبداللہ احمد کو گزشتہ روز سانس میں دشواری کے باعث ہسپتال داخل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے،

عبداللہ احمد کی فیملی نے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں