67

اردن نے اسرائیلی سفارتخانے پر مظاہرے کرنے والے 100 مظاہرین کو گرفتار کر لیا

اردن (ایچ آراین ڈبلیو) اردن میں غزہ کی حمایت میں اسرائیلی قونصلیٹ اور بارڈر کے قریب مظاہروں کے دوران گرفتار افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
گرفتار ہونے والوں میں اسلامی سیاسی جماعت “اسلامی تحریک محاذ” کے ارکان بھی شامل ہیں -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں