84

سکھر وکلاء کنونشن میں سندھ بھر میں ایک ہفتہ تک مکمل عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ

سکھر (ایچ آر این ڈبلیو) سکھر وکلاء کنونشن میں سندھ بھر میں ایک ہفتہ تک مکمل عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ ، ہڑتال کے دوران جو وکیل بھی عدالت میں پیش ہوگا اسکے خلاف تادیبی کاروائی سندھ بار عمل میں لائے گی سکھر کنونشن کا فیصلہ

اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے شرپسند عناصر نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے وکلا کے ساتھ ہاتھا پائی کی

ہنگامہ کرنے والوں میں سپاف نوابشاہ کے صدر معراج گوپانگ شامل، ہنگامہ کرنے والوں میں پی پی پی کی ضلعی قیادت کے لوگ بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں