کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)قومی احتساب بیورو میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، نیب کے 35 افسران کے تبادلے و تقرریاں، سندھ بلوچستان پنجاب میں افسران کے تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری ، نیب کراچی کے سات اسٹنٹ ڈائریکٹرز کے دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کردیئے گئے
69


